عید الاضحی پر گوشت کا زیادہ استعمال کتنا نقصان دہ ہو سکتا ہے؟ صحت کے توازن کو کیسے برقرار رکھا جائے؟

 گائے / بکرے کاگوشت ایک غذائیت سے بھرپور غذا ہے جو تمام ضروری پروٹینز، انتہائی اچھی کوالٹی   کے آئرن، زنک، سیلینیم، اور بی وٹامنز کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ ہمارے جسم کو روزانہ کی بنیاد پر، ایک مخصوص مقدار میں گوشت کی ضرورت ہوتی ہے  جو مختلف سرگرمیوں  یعنی خون پیدا کرنے، پٹھوں کو مضبوط […]

Read More

خسرا (چکن پاکس) کی علامات کو کم کرنے کے طریقے؟ کونسی غذا اہم ہے؟

خسرا کسے کہتے ہیں؟ خسرا (چکن پاکس) ایک انتہائی متعدی(یعنی ایک شخص سے دوسرے میں آسانی سے پھیلنے والی)  بیماری ہے جو ویریلا زوسٹر وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ خارش، چھالے نما دھبوں کا سبب بن سکتا ہے۔ یہ خارش پہلے سینے، کمر اور چہرے پر ظاہر ہوتی ہے، اور پھر پورے جسم […]

Read More

گردوں کا فیل ہونا کیا ہے؟ ڈائیلسزکے دوران کون سی غذا استعمال کرنی چاہئے

گردے کیا ہیں؟ گردے انسانی جسم کا ایک اہم جزو ہیں۔یہ لوبیہ بیج کی شکل کے ہوتے ہیں اور ان کا سائز تقریبًا بند مٹھی کے برابر ہوتا ہے۔ یہ کمرکےوسط میں پسلیوں کے بالکل نیچےدونوں اطراف میں موجود ہوتے ہیں- یہ خون کوصاف اورکیمیائی طورپر متوازن رکھنےکا کام کرتے ہیں – یہ خون سے […]

Read More

دارچینی کے استعمال کے حیرت انگیز فوائد

featured image

دار چینی دنیا بھر میں روزانہ کی بنیاد پر استعمال ہونے والے سب سے اہم مصالحوں میں سے ایک ہے۔ اس چھال میں کئی خاص مرکبات ہوتے ہیں جو  صحت کو فروغ دینے والی بہت سی خصوصیات کے لیے ذمہ دار ہوتے ہیں ۔یہ کھانوں میں استعمال ہونے کے ساتھ ساتھ  ہزاروں سالوں سے دنیا […]

Read More

خون میں شوگر کی کمی کی علامات، وجوہات کیاہیں؟بچاؤ اور علاج کیسے ممکن ہے؟

خون میں شوگر کی کمی کسے کہتے ہیں؟ یہ عام بات ہے کہ پورے دن میں خون میں گلوکوز / شکر کی سطح مختلف یعنی نارمل سے زیادہ یا کم ہوسکتی ہے۔جس کا انحصارمتعدد عوامل پر ہوتا ہے۔لیکن اگر شوگر کی سطح صحت مند حد سے نیچے چلی جائے اور اس کا بر وقت علاج […]

Read More

سے بچاؤ اور علاج کیسے ممکن ہے؟(Migraine)درد شقیقہ

درد شقیقہ ایک بہت عام مسئلہ ہے۔ یہ تمام خواتین میں سے تقریباً 18% اور تمام مردوں میں سے 6% کو متاثر کرتا ہے۔ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ درد شقیقہ ایک جینیاتی عارضہ ہے، جبکہ ماحول، طرز زندگی، اور غذا اب بھی بڑا کردار ادا کر سکتی ہے ۔۔۔جو درد شقیقہ کے دورانیے […]

Read More

قلبی نظام  میں رکاوٹ اور بچاؤ کی احتیاطی تدابیر

قلبی  نظام کسے کہتے ہیں؟ دل ایک مسکیولرآرگن ہےجس کا سائز بند مٹھی کے برابر ہوتا ہےیہ سینے کے بالکل پیچھے اور تھوڑا بائیں طرف نصب ہوتا ہے۔اس کا کام شریانوں اور رگوں میں خون کو پمپ کرنا ہے اس کو قلبی نظام کہتے ہیں۔ کورونری آرٹری دل کی سطح کے ساتھ ساتھ چلتی ہے […]

Read More